Digestive Comfort
Ginger Plus Honey blends pure honey with ginger root extract, known for its warming and digestive-supporting qualities.
Ginger has traditionally been used to aid digestion and reduce digestive discomfort. Honey enhances its soothing effect on the stomach.
Research published in NIH-indexed journals shows ginger contains gingerols and shogaols, studied for their digestive-supportive and anti-inflammatory properties.
Regular use may help:
- Support healthy digestion
- Reduce bloating and discomfort
- Promote gut comfort
- Support digestive balance
جنجر ہنی - ہربل انفیوژن
Ginger Honey - Herbal Infusion
صحت اور ذائقے کا امتزاج!
یہ ادرک پلس شہد - خالص قدرتی شہد میں تازہ اور اعلیٰ معیار کی ادرک (Ginger) کے انفیوژن/پیئرنگ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں کسی قسم کا مصنوعی ذائقہ، کیمیکل یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔
یہ ڈریپ(DRAP )سے منظور شدہ پریمیم ہربل ہنی ہے جو شہد کی قدرتی مٹھاس اور ادرک کی حرارت بخش خصوصیات کو متوازن انداز میں یکجا کرتی ہے۔
ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)
شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- قدرتی توانائی
- اینٹی آکسیڈنٹس
- قدرتی انزائمز
- وٹامن B کمپلیکس
- معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)
ادرک سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- جنجرول (Gingerol)
- شوگاول (Shogaol)
- اینٹی انفلامیٹری مرکبات
- وٹامن C
- میگنیشیم اور زنک
منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)
✔ نزلہ، زکام اور گلے کی خراش میں فوری افاقہ
✔ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار
✔ متلی، گیس اور بدہضمی میں مفید
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے
✔ جسمانی سوزش اور جوڑوں کے درد میں معاون
✔ سردیوں میں جسم کو حرارت فراہم کرتا ہے
✔ توانائی بڑھانے کا قدرتی ذریعہ
✔ وزن کے توازن میں مددگار
استعمال کے طریقے (Usage)
- نیم گرم پانی یا قہوہ میں ایک چمچ شامل کریں
- صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے
- نزلہ و زکام میں گرم پانی کے ساتھ
- ہربل چائے میں قدرتی مٹھاس کے طور پر
- سرد موسم میں روزانہ حفاظتی اور ہیلدی غذا کے طور پر






