Immune Strength
Kalonji Honey Plus combines pure honey with premium Nigella sativa (black seed), a plant long valued for its wellness-supporting properties.
Black seed has been traditionally used across cultures as a strengthening herb to support
immunity and overall health. Honey enhances its absorption and palatability.
Research published in NIH-indexed journals highlights that black seed contains thymoquinone, studied for its antioxidant and immune-supportive properties. Honey further contributes antimicrobial and antioxidant benefits.
Regular use may help:
- Support immune system balance
- Promote antioxidant defense
- Support overall vitality
- Maintain daily wellness
کلونجی ہنی
خالص قدرتی شہد میں اعلیٰ معیار کی کلونجی (Nigella Sativa) کے قدرتی انفیوژن / پیئرنگ کے ذریعے کلونجی ہنی(بلیک سیڈ ہنی) تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبو، رنگ یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔
یہ ڈریپ سے منظور شدہ ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی سپر فوڈ انرجی و مٹھاس اور کلونجی کی آزمودہ شفائی خصوصیات کو متوازن انداز میں بلینڈ کیا جاتا ہے، تاکہ روزمرہ صحت،وبائی امراض سے بچاو اور مظبوط قوتِ مدافعت کے لیے ایک مؤثر ریمیڈی فراہم کی جا سکے۔
ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)
شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- قدرتی توانائی
- امینو ایسڈز
- اینٹی اکسیڈنٹس
- قدرتی انزائمز
- وٹامن B کمپلیکس
- معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)۔
کلونجی سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- تھائموکوئنون (Thymoquinone)
- اومیگا 3، 6 اور 9 فیٹی ایسڈز
- فلیوونائیڈز
- قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
- اینٹی آکسیڈنٹس
منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مؤثر
✔ نزلہ، زکام اور موسمی اثرات میں معاون
✔ سانس، الرجی اور دمہ میں مدد گار
✔ نظامِ ہاضمہ اور معدے کے لیے مفید
✔ بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کے توازن میں مددگار (اعتدال کے ساتھ)
✔ سوزش اور جسمانی کمزوری میں موثر
✔ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات
✔ عمومی جسمانی طاقت اور توانائی میں اضافہ کے ذریعہ
یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔
استعمال کے طریقے (Usage)
- صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ
- نزلہ و زکام میں گرم پانی یا دودھ کے ساتھ
- موسم کی تبدیلی میں روزانہ حفاظتی غذا کے طور پر
- ہربل چائے میں قدرتی مٹھاس اور توانائی کے طور پر
- قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے روزمرہ استعمال انتہائی مفید ۔






