Yellow bottle of lemon honey with a white label on a white background
Lemon_Honey_Back_-_Islamic_Foods

Lemon Plus Honey

Rs.1,300.00 Rs.999.00

Size: 500 G

500 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: Herbal Products

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Slim Support 

Lemon Plus Honey is made by blending pure honey with natural lemon extracts, known for their refreshing and cleansing properties.

The combination of lemon and honey has traditionally been consumed to support digestion, metabolism, and lightness in the body.

Studies show lemon contains vitamin C and plant flavonoids, while honey supports metabolic activity and digestive enzymes, aiding balanced weight management when paired with a healthy lifestyle.

Regular use may help: 

  • Support digestive and metabolic balance
  • Promote lightness and detox support
  • Encourage healthy hydration routines
  • Support weight management goals

لیمن ہنی - ہربل انفیوژن

لیموں پلس شہد خالص قدرتی شہد میں تازہ اور اعلیٰ معیار کے لیموں کے قدرتی انفیوژن/پیئرنگ کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبو، رنگ یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔

یہ ایک DRAP Approved ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی مٹھاس اور لیموں کی تازگی کو متوازن انداز میں یکجا کرتی ہے، تاکہ ذائقہ بھی بہترین ہو اور صحت بھی برقرار رہے۔ جسم کی تازگی اور وزن  متوازن رہے ۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • قدرتی توانائی (گلوکوز اور فرکٹوز)
  • اینٹی آکسیڈنٹس
  • قدرتی انزائمز
  • وٹامن B کمپلیکس
  • معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)

لیموں سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • وٹامن C
  • فلیوونائیڈز (Flavonoids)
  • قدرتی ڈیٹاکس سپورٹنگ اجزاء
  • اینٹی آکسیڈنٹس

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مددگار
✔ نظامِ ہاضمہ کے لیے معاون
✔ جسمانی تھکن اور سستی میں قدرتی توانائی
✔ گلے کی خراش اور موسمی اثرات میں آرام
✔ جسم کی قدرتی صفائی (Detox Support) میں مدد
✔ جلد کی تازگی اور چمک کے لیے مفید
✔ وزن کو کم کرے ،جسمانی خوبصورتی میں توازن لائے 
✔ تازگی بخش اور ریفریشنگ اثر

یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔

استعمال کے طریقے (Usage)

  • صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ
  • سادہ یا ہربل چائے میں قدرتی مٹھاس کے طور پر
  • پانی کے ساتھ ریفریشنگ ڈرنک کے طور پر 
  • موسم کی تبدیلی میں روزانہ کا استعمال حفاظتی طورپر 
  • توانائی اور تازگی کے لیے دن کے کسی بھی وقت