Natural Energy
Moringa Honey Plus combines pure honey with nutrient-rich moringa leaves, often referred to as a natural superfood.
Moringa has traditionally been used to support strength, endurance, and nutritional balance. Honey enhances energy delivery and nutrient absorption.
Scientific research indicates moringa is rich in vitamins, minerals, amino acids, and antioxidants. Studies show its role in supporting energy metabolism and reducing oxidative stress.
Regular use may help:
- Support natural energy levels
- Reduce fatigue
- Promote nutritional balance
- Support daily vitality
مورنگا ہنی
خالص شہد اور مورنگا(سوہانجنا )کی سپر فوڈ غذائیت، قدرتی توانائی، مدافعتی قوت اور DRAP Approved ہربل معیار کا ایسا امتزاج ہے جو آپ کی روزمرہ صحت، طاقت اور توازن کا بھرپور خیال رکھتا ہے۔
خالص قدرتی شہد اور اعلیٰ معیار کے آ رگینک مورنگا (سہانجنا) کے پتوں کی قدرتی انفیوژن / پیئرنگ کے ذریعے مورنگا ہنی تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی رنگت، خوشبو یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔
یہ ڈریپ سے منظور شدہ ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی مٹھاس اور مورنگا کی غذائیت کو متوازن انداز میں یکجا کرتا ہے، تاکہ روزمرہ صحت کے مسائل کے لیے ایک محفوظ اور مؤثر حل فراہم کیا جا سکے۔
ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)
شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- قدرتی گلوکوز اور فرکٹوز
- اینٹی آکسیڈنٹس
- قدرتی انزائمز
- وٹامن B کمپلیکس
- معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)
مورنگا سے حاصل ہونے والی غذائیت:
- وٹامن A
- وٹامن C
- وٹامن E
- کیلشیم
- آئرن
- پوٹاشیم
- پلانٹ بیسڈ پروٹین
- فلیوونائیڈز اور پولی فینولز
منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مددگار
✔ جسمانی کمزوری اور تھکن میں قدرتی توانائی
✔ ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کے لیے مفید
✔ بلڈ شوگر کے توازن میں معاون (اعتدال کے ساتھ)
✔ کولیسٹرول کے توازن میں مددگار
✔ اینٹی آکسیڈنٹس کے ذریعے جسمانی حفاظت
✔ جلد، بالوں اور مجموعی غذائیت کے لیے مفید
✔ روزمرہ غذائی کمی کو پورا کرنے میں معاون
یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔
استعمال کے طریقے (Usage)
صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ دودھ، اسموتھی یا ہربل چائے میں شامل کریں جسمانی کمزوری یا تھکن میں روزانہ استعمال ورزش سے پہلے یا بعد میں غذائی سپورٹ کے طور پر روزمرہ معمول کا حصہ بنائیں ۔






