Mulethi Plus Honey

Rs.1,300.00 Rs.999.00

Size: 500 G

500 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: Herbal Products

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Lung Cleanse

Mulethi Plus Honey is prepared by blending pure honey with licorice root extract, traditionally used for respiratory and throat wellness.

Licorice root has long been used in herbal medicine to support lung health and soothe the respiratory system, especially when paired with honey.

Studies published in NIH and peer-reviewed journals indicate that licorice contains glycyrrhizin, known for its anti-inflammatory and antioxidant effects, supporting respiratory comfort and lung health.

Regular use may help:

  • Support lung and respiratory cleansing
  • Soothe airways and throat
  • Promote respiratory balance
  • Support seasonal wellness

ملیٹھی ہنی 

 خالص قدرتی شہد میں اعلیٰ معیار کی ملیٹھی (Licorice Root) کے قدرتی انفیوژن / پیئرنگ کے ذریعے ملیٹھی ہنی تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبو، رنگ یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔

یہ ایک DRAP Approved ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی غذائ طاقت اور ملیٹھی کی روایتی شفائی خصوصیات کو متوازن انداز میں یکجا کرتا ہے، تاکہ  سانس لینے میں آ سانی، پھیپھڑوں اور عمومی صحت کا قدرتی حل دیا جاسکے۔

ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • قدرتی انرجی (گلوکوز اور فرکٹوز)
  • اینٹی آکسیڈنٹس
  • قدرتی انزائمز
  • وٹامن B کمپلیکس
  • معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)

ملیٹھی سے حاصل ہونے والی غذائیت:

  • گلیسیرائزن (Glycyrrhizin)
  • فلیوونائیڈز
  • قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
  • اینٹی آکسیڈنٹس
  • ڈیٹوکس سپورٹنگ فائیٹو کمپاؤنڈز

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ گلے کی خراش، کھانسی اور آواز کے بھاری پن میں آرام
✔ پھیپھڑوں کی قدرتی صفائی (Lungs Detox Support) میں مددگار
✔ بلغم خارج کرنے اور سانس کی نالیوں کو صاف رکھنے میں معاون
✔ سانس، الرجی اور موسمی اثرات میں موثر 
✔ معدے کی تیزابیت اور جلن میں معاون 
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے
✔ اینٹی انفلامیٹری اور اینٹی آکسیڈنٹ تحفظ
✔ دھواں، اسموگ اور آلودگی کے برے اثرات میں معاون 
یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔

 استعمال کے طریقے (Usage)

  • صبح یا شام نیم گرم پانی میں ایک چمچ
  • کھانسی یا گلے کے مسائل میں گرم پانی کے ساتھ
  • اسموگ یا آلودگی والے موسم میں روزانہ استعمال
  • ہربل قہوہ یا چائے میں قدرتی مٹھاس کے طور پر
  • آواز استعمال کرنے والوں (اساتذہ، قاری، گلوکار) کے لیے مفید