Saffron honey

Rs.2,000.00 Rs.1,900.00

Packing: 250 G

250 G
500 G
1.0 KG
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: Honey Collection

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description
  1. Helps to reduce stress and anxiety levels
  2. Delivers fast-acting mood support due to saffron bioactive compounds
  3. Supports anti-aging by neutralizing free radicals and boosting collagen
  4. Promotes natural glow by improving circulation and internal detoxification
  5. Improves sleep quality by supporting melatonin and serotonin production while reducing cortisol, promoting deeper and more restful sleep.

زعفران(سیفران )مونو فلاور شہد

 قدرتی ایریاز - علاقے

زعفران مونو فلاور شہد خالص قدرتی شہد ہے جو شہد کی مکھیاں زعفران کے پھولوں (Saffron Blossoms) کے رس سے تیار کرتی ہیں۔ پاکستان میں یہ شہد خاص طور پر درج ذیل علاقوں میں محدود مقدار میں حاصل ہوتا ہے:

  • گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی علاقے
  • اسکردو اور ہنزہ ویلی
  • کوئٹہ کے مضافاتی زعفران اگانے والے علاقے
  • سرد اور صاف ماحول والے شمالی خطے

یہ علاقے آلودگی سے پاک، قدرتی نباتات اور خالص ماحول کی وجہ سے اعلیٰ معیار کے مونو فلاور شہد کے لیے مشہور ہیں۔

 - غذائی اجزاء (Nutritional Profile)
زعفران شہد قدرتی طور پر درج ذیل اہم غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے:

قدرتی گلوکوز اور فرکٹوز

  • اینٹی آکسیڈنٹس (Flavonoids & Polyphenols)
  • قدرتی انزائمز
  • وٹامن B کمپلیکس
  • وٹامن C
  • آئرن، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیشیم
  • قدرتی اینٹی بیکٹیریل عناصر

 - صحت کےلئے فوائد (Health Benefits)

✔ دماغی صحت اور یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار۔
✔ موڈ بہتر کرنے ، ذہنی دباؤ کم کرنے اور بہتر نیند کیلئے مؤثر۔
✔ مدافعتی نظام کو مضبوط بنائے 
✔ دل کی صحت کے لیے مفید
✔ معدے اور لیور ڈی ٹوکس کے مسائل میں مددگار
✔ جلد کو قدرتی چمک اور غذائیت فراہم کرتا ہے اور سکن کو ہائیڈریٹ کرتا ہے ۔
✔ سکن سیلز کی توانائی بڑھانے کا قدرتی ذریعہ
✔ اینٹی ایجنگ خصوصیات کا حامل

-منفرد خصوصیات ( USP)

  • 100٪ مونو فلاور شہد – صرف زعفران کے پھولوں کا شہد 
  • قدرتی اور ملاوٹ سے پاک– بغیر چینی، بغیر کیمیکل
  • لیب ٹیسٹ شدہ – خالصتاً قدرتی ہونے کی تصدیق
  • محدود مقدار میں دستیاب – نایاب اور پریمیم شہد
  • قدرتی خوشبو، ہلکا سنہری رنگ اور منفرد ذائقہ
  • قرآنی تصورِ شفاء کے عین مطابق قدرتی غذا

 استعمال کا طریقہ

روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ چائے، قہوہ یا ہربل ڈرنکس میں شامل کریں اسکن کیئر میں بطور فیس ماسک استعمال کیلئے بھی ۔ قدرتی توانائی کے لیے ورزش سے پہلے