Bottle of turmeric honey with a gold lid on a white background
TurmericHoney_Back_-IslamicFoods

Turmeric Plus Honey

Rs.1,300.00 Rs.999.00

Size: 500 G

500 G
Add to Wishlist

mastervisasadapaynayapayeasypaisa
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Categories: Herbal Products

Certified with:

Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Certification logo
Description

Liver Detox

Turmeric Plus Honey combines pure honey with turmeric extract, a root widely valued for wellness and cleansing support.

Turmeric has traditionally been used to support liver health and internal balance, while honey serves as a natural carrier enhancing absorption.

Scientific studies published by NIH indicate turmeric contains curcumin, studied for its
antioxidant and liver-supportive properties. Honey complements this by supporting metabolic and antioxidant activity.

Regular use may help:

  • Support liver detoxification
  • Promote antioxidant defense
  • Support metabolic balance
  • Encourage overall wellness

ٹرمرک ہنی

خالص قدرتی شہد میں اعلیٰ معیار کی ہلدی (Curcuma longa) کے قدرتی انفیوژن / پیئرنگ کے ذریعے ٹرمرک ہنی تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی مصنوعی خوشبو، رنگ یا چینی شامل نہیں کی جاتی۔

یہ ڈریپ سے منظور شدہ ہربل پروڈکٹ ہے جو شہد کی قدرتی سپر فوڈ غذائیت ،مٹھاس اور ہلدی کی طاقتور شفائی خصوصیات کو متوازن انداز میں بلینڈ کیا جاتا ہے، تاکہ روزمرہ صحت کے مسائل ،جگر کی حفاظت اور فنگشن کو بہتر بنانے کے لیے ایک محفوظ اور مؤثر حل فراہم کیا جا سکے۔

 ضروری غذائی اجزاء (Essential Nutrients)

شہد سے حاصل ہونے والی غذائیت:

قدرتی توانائی (گلوکوز اور فرکٹوز )
اینٹی آکسیڈنٹس
قدرتی انزائمز
وٹامن B کمپلیکس
معدنیات (پوٹاشیم، کیلشیم، آئرن)

ہلدی سے حاصل ہونے والی غذائیت:

کرکیومن (Curcumin)
فلیوونائیڈز
قدرتی اینٹی انفلامیٹری مرکبات
اینٹی آکسیڈنٹس
جگر کی حفاظت کرنے والے فائیٹو کمپاؤنڈز

 منفرد صحت بخش فوائد (Unique Health Benefits)

✔ جگر کی قدرتی صفائی (Liver Detox Support) میں مددگار
✔ جگر کے افعال کو بہتر بنانے میں معاون
✔ جسمانی سوزش اور جوڑوں کے درد میں موثر 
✔ قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مددگار 
✔ نظامِ ہاضمہ کے لیے مفید
✔ اینٹی آکسیڈنٹس کے ذریعے جسمانی حفاظت کا ذریعہ 
✔ تھکن اور کمزوری میں قدرتی توانائی کا ذریعہ 
✔ جلد کی صحت اور اندرونی صفائی میں مددگار 

یہ ایک ہربل فوڈ پراڈکٹ ہے، کسی بیماری کے علاج کا متبادل نہیں۔

 استعمال کے طریقے (Usage)

  • صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ
  • دودھ (گولڈن ملک کے طور پر) میں شامل کریں
  • موسم کی تبدیلی میں روزانہ حفاظتی غذا کا سورس
  • جسمانی سوزش یا تھکن میں شام کے وقت استعمال کا مشورہ 
  • ہربل قہوہ یا چائے میں قدرتی توانائی اور مٹھاس کے طورپر استعمال ۔